Ad Detail
Pakistan
>
>
Lahore
Lahore City
FIBRE WOOD TREES; MAANJHLI.
فائیبر ووڈ درخت (سندھ کا لوکل مانجھلی یا مانجھداڑی)
استعمال و فوائد:
++ فروری و مارچ کاشتہ پودے صرف 10 مہینوں میں 20 فٹ تک اونچے ہوجاتے ہیں۔ تیز گروتھ۔
++ دو تا تین سال کی فصل کے درخت فروخت کے قابل ہو جاتے ہیں۔
++ باؤنڈری ونڈ بریک؛ فارم زمینوں کے اردگرد لگانے کے لیے موزوں ترین۔ ہوا اور آندھی کی رفتار کو توڑ کر فصلوں اور باغات کے پھل کے نقصان کو کم کرتا ہے۔
++ لکڑی کا بہترین استعمال برائے تعمیراتی بلڈنگز مقاصد۔ لینٹر کو ٹیک دینا یا سہارا دینا۔
++ لکڑی کو جلانے اور حرارت کے استعمال بھی کیا جاتا ہے۔
++ پانچ تا دس فٹ کی دوری پر لگے ہوئے درختوں کی چھدرائی اور نلائی کے بعد انکو انگور کی بیلیں چڑھانے کے بہترین استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔ جو کہ سیمنٹ کے پلرز کے مقابلے میں نہایت سستا اور دیرپا حل ثابت ہوسکتا ہے۔
++ لکڑی سے بنے ہوئے ہائی ٹنلز برائے سبزیات نہایت مضبوط اور دیرپا ثابت ہوتے ہیں۔
گرین سرکل فارمز پر تقریباً سات ایکڑ پر لگے ہوئے پودے اب درخت بن رہے ہیں۔
فریش سٹاک بیج دستیاب ہیں۔
گرین سرکل۔ لاہور۔ پاکستان۔
03218669044
03444442001
User: |
Samrah Sheikh |
Time: |
2018-09-24 15:04:30 |