Pakistan > >
#کپاس سیڈ ورائٹی 1-CKC ہے. اسکے اوپر گائفوسیٹ کا سپرے کرنے سے یہ ورائٹی جلتی (سڑتی ) نہی. اور اسکو کچھ نہی ہوتا. یہ پروڈکشن کے لحاظ سے بہت بہتر ہے. اور گلابی سنڈی کا حملہ بھی بیت کم ہوتا ہے. ٹینڈے گچھوں کو صورت میں لگتے ہیں. یہ 5 کلو گرام کا بیگ ہے ڈیڑھ ایکڑ کیلیے. بیج کے خالص پن اور اگاو کی گارنٹی ہوتی ہے. اسکا ریٹ اور مزید معلومات کیلیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں.User: | Sameer Agri Traders |
Time: | 2020-04-14 04:10:04 |