Pakistan > >
دو دانت عمر سولہ مہینے ۔ انتہائی خوبصورت ۔ اٹھائیس کلو سے ذیادہ گوشت ہو گا ۔ موٹا تازہ بکرا ۔ قربانی کے لیے بلکل فٹ ۔ پسند آئے تو ایک بار رابطہ ضرور کریں ۔ کھسی ہے ۔ چک 314 گ ب ۔ شورکوٹ روڈ ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھUser: | Goat Sale in T.T Singh |
Time: | 2020-06-16 04:29:30 |