Pakistan > >
8 دن کی سوئی ہے ساتھ کٹا ہے ۔ 2 ٹائم کا حاضر دودھ 12 کلو ہے ۔ بڑے قد کاٹھ والی بھینس ہے ۔ سودا ہو جانے کی صورت میں بھینس 2 ٹائم چوائی کرنی پڑے گی ۔ جس کی سمجھ میں آ ے وہ کال یا wahts app پر رابطہ کرے ۔ olx پر message کرنا غیر سنجیدہ لوگوں کا فضول وقت زیا کرنے والا کام ہے۔User: | Ahmed Raza |
Time: | 2020-08-19 15:43:19 |