اکثر بھائیوں کا سوال ہوتا ہے جانور کھاتا کم ہے کیا کریں؟
ہاضمے کے لیئے کیا کھلائیں؟
دودھ سے بدبو آرہی ہے کیا کریں؟
ساڑو مسٹائٹس کیسےسے بچا جائے ؟
وزن برھانے والے کٹے وچھے ٹھیک طرح کھا نہیں رہے ؟
ان سب باتوں کا ایک ہی علاج بھی احتیاط بھی ۔ سبز چٹنی بنا کر کھلائیں ہر ہفتہ کا معمول بنا لیں اپنے فارم پر مہینے میں تین سے چار دفعہ لازمی دیں ۔ دودھ کی مہک دور ہوگی � ہاضمہ کرے کا گا کھائے گا زیادہ جانور � بادی نہیں ہوگی جیسے گھٹنے سوجنا منہ سے بدبو آنا �۔
اجزا ایک بڑے جانور جس میں گائے بھینس کٹہ وچھا سب آتے ہیں ۔
پیاز آدھا کلو
موٹی ہری مرچی 100 گرام
ادرک 100 گرام
پودینہ ایک گڈی
50 گرام دیسی لہسن
50 گرام کالا نمک سب کو اچھی طرح کوٹ کر مکس کرکے ہر کھلائیں ۔
اور اس کے بہت اعلی' نتائج آپ کہ سامنے ہونگے انشاءاللہ ۔
اعجاز مستوئی۔