سدا بہار چارہ
چلے لگے 15 سال. .......چارہ سب سے زیادہ.
ایک پیکٹ 330 گرام کا 4 کنال کیلیے ہوتا ہے اور 2 پیکٹ ایک ایکڑ میں لگتے ہیں. سب سے پہلے اسکی پنیری تیار کر کے 30 سے 35 دن بعد زمین میں شفٹ کی جاتی ہے. اسکی سالانہ 6 سے 8 کٹائیاں لی جا سکتی ہیں. . یہ سیڈ کسان فری ڈیلیوری حاصل کر سکتے ہیں. گارنٹڈ سیڈ حاصل کرنے کیلیے رابطہ کریں. قیمت 7500 روپے ایک پیکٹ