دھان کی منظور شدہ اقسام

Author : Muhammad Afzal
Working to advance the whole of Pakistani agriculture that improve profitability, stewardship and quality of life by the use of Technology.
Studied at : KTH Royal Institute of Technology, Stockholm Sweden.
Co-founder : Nordic Experts AB Sweden
Lives in : Stavanger, Norway
From : Shorkot, Dist Jhang Pakistan
Timestamp: 31 December 2017 08:59 am

فائن (باسمتی اقسام)

(1) سپر بسمتی (2) باسمتی 385 (3) باسمتی 2000 (4) باسمتی۔ 515 (5) باسمتی 370 (6) باسمتی پاک (کرنل باسمتی) (8) باسمتی 198 (صرف ساہیوال ، اوکاڑہ اور ملحقہ علاقوں کےلئے)

فائن (غیر باسمتی اقسام)

(1) پی ایس (2) پی کے 386

دھان کی منظور شدہ اقسام

فائن (باسمتی اقسام)

(1) وائے 26 (2) پرائیڈ 1 (3) شہنشاہ 2 (4) پی ایچ بی 71 (5) آرائز سوئفٹ

موٹی اقسام

(1) کےایس 282 (2) نیاب اری 9 (3) اری 6 (4) کےایس کے 133 (5) کےایس کے434 (6) نیاب 2013

غیر منظور شدہ اقسام:

سپر فائن ، کشمیرا ، مالٹا، ہیرو، سپرا اوراس طرح کی دیگر غیر منظور شدہ اقسام ہر گز کاشت نہ کی جائیں کیونکہ ان کے چاول کا معیار ناقص ہے۔ ان اقسام کی ملاوٹ کی وجہ سے علالمی منڈی میں باسمتی کم قیمت پر فروخت ہوتی ہے۔

 
 
By continuing to use kisanlink you accept our use of cookies (view more on our Privacy Policy). X