زرعی مصنوعات اور سامان تلاش کریں
Author : PAR (Pakistan Agriculture Research Institute) Designation : PAR (Pakistan Agriculture Research Institute) Timestamp: 05 April 2020 03:05 pm
(1) سپر بسمتی (2) باسمتی 385 (3) باسمتی 2000 (4) باسمتی۔ 515 (5) باسمتی 370 (6) باسمتی پاک (کرنل باسمتی) (8) باسمتی 198 (صرف ساہیوال ، اوکاڑہ اور ملحقہ علاقوں کےلئے)
(1) وائے 26 (2) پرائیڈ 1 (3) شہنشاہ 2 (4) پی ایچ بی 71 (5) آرائز سوئفٹ
سپر فائن ، کشمیرا ، مالٹا، ہیرو، سپرا اوراس طرح کی دیگر غیر منظور شدہ اقسام ہر گز کاشت نہ کی جائیں کیونکہ ان کے چاول کا معیار ناقص ہے۔ ان اقسام کی ملاوٹ کی وجہ سے علالمی منڈی میں باسمتی کم قیمت پر فروخت ہوتی ہے۔