تلاش کریں


قسم
زراعت کی ملازمتیں
ڈاکٹر آف ویٹرنری میڈیسن
جانوراورجانوروں کی خوراک
فصل اور پودے کے بیج
ڈیری مصنوعات
خشک پھل اورمیواجات
زرعی برآمد
فارم سازوسامان
کھاد، بیج اور زرعی مار ادویات
جانوروں کی کھاد
کھاد
زرعی ادویات
پھل اور سبزیاں
نرسری اور باغات
کسان خالص
متفرق
کرایے کی مشینیں
ہنرمندافراد اور مزدور
مصالحے اور جڑی بوٹیاں
زمین
قسم
For Sale
For Purchase
For Rent
قیمت
To PKR

Weed-Ex Ultra 25% OD 400ML

FOR SALE   Price : 1299 PKR    Unit Type Piece/Pieces    1 year ago
Ad Detail

پاکستان > >

ایک جدید جڑی بوٹی مارز ہر ہے جو کہ تین منفر د کیمیکلز کو ملا کر ایک طاقتور کمپاؤنڈ تیار کیا گیا ہے ۔
(میز وسلفیوران +ایم سی پی اے ۔ آکسو آ کٹائل + فلو راسولم ) جو کہ ا گی ہوئی جڑی بوٹیوں کو کنٹرول
کرتا ہے۔ یہ کیمیکلز تین مختلف جڑی بوٹی مار ادویات کے گروہیں ۔ ۔ ۔
(Sulfonyl Urea + Phenoxy Carboxylic Acid + Triuzolopyrimidine) سے لئے گئے ہیں ۔
یہ تیزی سے پتوں اور جڑوں کے ذریعے جذب ہوکر جڑی بوٹیوں کے پورے نظام میں پہنچ کر ان کو
مفلوج کر دیتا ہے اور جڑی بوٹیوں کی نشونما کوڈ وک کر کنٹرول کرتا ہے ۔
قوت مدافعت والی جڑی بوٹیوں کو لمبے عرصے تک کنٹرول کرتا ہے ۔
عمدہ کیمیکلز اور فارمولیشن (OD) کی بدولت فصل کی صحت پر مثبت اثرات کی وجہ سے پیداوار میں بھی
اضافہ کرتا ہے۔
User: Hafiz Waseem
Time: 2023-12-14 10:10:42



Contact Seller

Hafiz Waseem

Location: Multan , Chungi No 14


Location


Safety Tips

  1. Meet seller at a safe location.
  2. Check the item before you buy.
  3. Pay only after collecting item.

Customer's Reivews

By continuing to use kisanlink you accept our use of cookies (view more on our Privacy Policy). X