تلاش کریں


قسم
زراعت کی ملازمتیں
ڈاکٹر آف ویٹرنری میڈیسن
جانوراورجانوروں کی خوراک
فصل اور پودے کے بیج
ڈیری مصنوعات
خشک پھل اورمیواجات
زرعی برآمد
فارم سازوسامان
کھاد، بیج اور زرعی مار ادویات
جانوروں کی کھاد
کھاد
زرعی ادویات
پھل اور سبزیاں
نرسری اور باغات
کسان خالص
متفرق
کرایے کی مشینیں
ہنرمندافراد اور مزدور
مصالحے اور جڑی بوٹیاں
زمین
قسم
For Sale
For Purchase
For Rent
قیمت
To PKR

NPK Fertilizers

FOR SALE Price : Negotiate    Unit Type Piece/Pieces    5 years ago
Ad Detail

پاکستان > > وہاڑی ?????

چھ روز قبل ہماری کپاس کی فصل بھر پور پھل کی وجہ سے رُک گئ تھی۔ روائتی کھادوں کے استعمال سے فصل کی بڑھوتری نظر نہیں آ رہی تھی۔ اس دوران Rumman Wasae صاحب سے ایک ملاقات ہو گئی۔ جس میں انھوں نے اپنے ترکی سے امپورٹڈ ایک پروڈکٹ NPK320 کا تعارف کرایا، اور اس کے دو سے تین سپرے کرنے کا کہا، ہم نے پانچ دن کے وقفے سے تین سپرے 333گرام فی ایکڑ کے حساب سے کرائے۔ میں پہلے ہی ایک فاسفورسی تیزابی فولیئر فرٹیلائزر کی تلاش میں تھا۔ جس کی پتوں کے ذریعے جاذبیت بہت اچھی ہو۔ لہٰذا یہ پروڈکٹ ہمارے لیئے تیربہدف ثابت ہوا۔ ہم نے اپنی طرف سے ایک کلو گرام یوریا فی ایکڑ بھی سپرے میں شامل کر لیا تھا۔
اور ایک دوسرا پروڈکٹ TURN-21 کو 12کلوگرام فی ایکڑ کے حساب سے فلڈ کرنے کا مشورہ بھی دیا۔ جو کہ ہم نے بعین ھدایات استعمال کیا۔
مزید ہم نے 7کلوگرام فاسفورک ایسڈ85٪ اور آدھی بوری یوریا بھی دوسرے پانی پر استعمال کی۔ کل رُمّان واسع صاحب اور کچھ مزید دوستوں کی موجودگی میں کپاس کی بڑھوتری کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ جو کہ حیران کن حد تک بڑھوتری کی شکل میں سامنے آیا۔

این پی کے - 320 / NPK-320
تُرکی سے امپورٹڈ و پیک شُدہ نئی ٹیکنالوجی کھاد پاکستان میں پہلی مرتبہ متعارف کرائی جا رہی ہے۔
این پی کے- 320 میں فاسفورس، پوٹاش، سلفر اور زنک خاص مقدار میں ملائے گئے ہیں.
فاسفورس = 30 فی صد
پوٹاش = 20 فی صد
سلفر = 15 فی صد
زنک = 4 فی صد

این پی کے - 320 میں 4 فی صد زنک کی وجہ سے نئی پُھوٹ، پُھل گُڈی اور نئے پتوں کا عمل جاری رہتا ہے اور فصل پر کوئی دباؤ / Stress نہیں آتا. گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت میں اضافہ
این پی کے - 320 میں فاسفورس حل پزیر 30 فی صد کی وجہ سے پٌھولوں کا کیرا کم، پھل/ ٹینڈے کا وزن زیادہ
این پی کے = 320 میں 20 فی صدحل پزیر پوٹاش کی وجہ سے پھل کی مٹھاس، رنگت اور چمک میں اضافہ
این پی کے- 320 میں 15 فی صد سلفر کی وجہ سے بیماری کے خلاف بھرپور مدافعت، کپاس کے بنولہ میں تیل کی مقدار زیادہ ہونے سے ٹینڈے کا وزن زیادہ
پیکنگ:
این پی کے- 320 تُرکی سے امپورٹڈ پیکنگ میں دستیاب ہے، اپنی خاص ڈبل امپورٹڈ پیکنگ، Barcode کی بدولت کوالٹی کی ضمانت، پاکستان کی پہلی ISO: 9001, 14001, 18001 کھاد اب آپ کی فصل کے لئیے اہم ترین پیداوار کا ضامن.

مقدار :
1 کلو گرام 3 تا 4 ایکڑ کے لئیے مرحلہ وار نیچے سفارش کردہ چارٹ کے مطابق استعمال کریں.
فصلات = کپاس، چاول، گندم، مرچ، ٹماٹر، کھیرا، تربوز، شملہ مرچ، کدو، کریلا وغیرہ.. باغات : سٹرس، آم، امرود، آڑو، سیب، لیچی وغیرہ
شُکریہ
أربٹ سیڈز پرائیویٹ لمیٹڈ آئندہ سالوں کے لیئے ان پروڈکٹس کی مارکیٹنگ کے لیئے رُمّان واسع صاحب کی S&A کے ساتھ ملکر باقاعدہ کام کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
تجرباتی طور پر مارکیٹنگ کا آغاز سوشل میڈیا سے کیا جا رہا ہے۔ آپکی رہنمائی کے لیئے ذیل میں نمبر دیئے جارہے ہیں۔
TURN-21
Pack Size.....25kg
Rate............Rs.3200/
Puchaser will bear delivery expense.

پیکنگ NPK320 = ایک کلو گرام
قیمت صرف /1200 روپے
پورے پاکستان میں ڈلیوری فری
ڈلیوری دو مکمل کاروباری دن میں

آرڈرز اور مشورہ کیلیئے:-
03217733113
03107733113
User: Hafiz Muhammad Zubair Amjad
Time: 2018-09-04 19:01:43



Contact Seller

Hafiz Muhammad Zubair Amjad

Location: Lahore , Cantt


Location


Safety Tips

  1. Meet seller at a safe location.
  2. Check the item before you buy.
  3. Pay only after collecting item.

Customer's Reivews

By continuing to use kisanlink you accept our use of cookies (view more on our Privacy Policy). X