تلاش کریں


قسم
زراعت کی ملازمتیں
ڈاکٹر آف ویٹرنری میڈیسن
جانوراورجانوروں کی خوراک
فصل اور پودے کے بیج
ڈیری مصنوعات
خشک پھل اورمیواجات
زرعی برآمد
فارم سازوسامان
جانوروں کے کان کے ٹیگز
جانوروں کی مشین
کنٹرول شیڈ
لوڈر
تعمیراتی مشینری
ڈیری کا سامان
فارم سازوسامان - دیگر
فارم ٹریلر
کٹائی کا سامان
باورچی خانے کے آلات
اچار
پولٹری ہیچری کا سامان
کرایے کی مشینری
کباڑ
بیج ڈرل
سلج کا سامان
سپرے
ٹوکا مشین
ٹریکٹر اور ٹرالی
ٹریکٹر نیو
پرانے ٹریکٹرز
آبپاشی کا سامان
کھاد، بیج اور زرعی مار ادویات
پھل اور سبزیاں
نرسری اور باغات
کسان خالص
متفرق
کرایے کی مشینیں
ہنرمندافراد اور مزدور
مصالحے اور جڑی بوٹیاں
زمین
قسم
For Sale
For Purchase
For Rent
قیمت
To PKR

پقنک زرعی آلات

FOR SALE Price : Negotiate    Unit Type Piece/Pieces    5 years ago
Ad Detail

پاکستان > > بہاولپور

پقنک زرعی آلات

فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ محترم جناب آصف شریف صاحب کے ڈیزائن پر پقنک سے متعلقہ معیاری زرعی آلات کی کمرشل بنیادوں پر دستیابی ممکن بنانے کے لئے بین الاقوامی سٹینڈرڈز کے آلات کے پروٹائپ بنانے اور ان کی مناسب قیمت میں فراہمی کو ممکن بنانے میں مدد کر رہی ہے۔

اب پقنک کے ضروری زرعی آلات کی ایک ایک کر کے مینوفیکچرنگ شروع ہو چکی ہے۔ فی الحال ان آلات کی خریداری کی جا سکتی ہے جن کے پروٹو ٹائپ فائنل ہو چکے ہیں ۔ آلات کی تیاری مندرجہ ذیل ترتیب میں کرنے کی کوشش جاری ہے۔

1. بیڈ شیپر
2. پریسیژن سیڈرز
3. پلانٹر
4. رولر کرمپلر اور سلائسر
5. بیڈ رینوویٹر
6. نیومیٹک سیڈر
7. سلیشر
8. پٹیٹو سیڈر
9. پٹیٹو ہارویسٹر
10. گارلک سیڈر
11. بلک سوائل شفٹر

اس وقت بیڈ شیپ تیار ہے۔ اور 85,000 روپے میں مندرجہ ذیل طریقہ سے خریدا جا سکتا ہے۔ جس میں ترسیل پر آنے والی لاگت شامل نہیں۔

آلات کے ٹیسٹ، ٹرائل اور خریدار کی ان کے استعمال کے متعلق ضروری تربیت کا انتظام بھی کیا جا چکا ہے۔

Contact: Colonel Saad, 03465455375
Account TItle. Fauji Cement Company Limited
Account No. 00300022
Bank. United Bank Ltd
Branch. Aslam Market Wah Cantt
BR. Code. 0104
IBAN. PK74 UNIL 0112 010400300022

خریداری کے خواہشمند حضرات مندرجہ بالا اکاؤنٹ میں پیسے جمع کروا کر رسید کرنل سعد صاحب کو وٹس ایپ کر دیں۔ اور ڈیلیوری کی تاریخ لے لیں۔

*پاکستان اخوت کسان*
User: Saad
Time: 2018-09-10 15:58:08



Contact Seller

Saad

Location: Lahore , Cantt


Location


Safety Tips

  1. Meet seller at a safe location.
  2. Check the item before you buy.
  3. Pay only after collecting item.

Customer's Reivews

By continuing to use kisanlink you accept our use of cookies (view more on our Privacy Policy). X