Ad Detail
پاکستان
>
>
لاہور
?????
**سلطان ٹی-ای** اور **لاثانی 1122**
پچھلے ایک سال میں بہت سے دوستوں کو پراڈکٹ بھجوائی اور سیمپل بھی مہیا کیے۔ براہ کرم ان دونوں پراڈکٹس کے متعلق تجربے اور اپنی قیمتی رائے سے آگاہ فرمائیں تاکہ دوسرے کاشتکار حضرات کو راہنمائی دی جاسکے۔
رزلٹس سے آگاہ کریں:-
1- سبزیات یا فصلوں پر استعمال سے کیا رزلٹ آیا؟
2- استعمال کے کتنی دیر کے بعد فصل پر واضح فرق محسوس ہوا؟
3- پھول بننے اور پیداوار پر کیا رزلٹ ملا؟
4- پودے کی عام صحت اور بیماریوں میں مدافعت پر کیا فرق پڑا؟
5- آپ کے تجربے کی روشنی میں فروری اور اسکے بعد مختلف فصلوں پر استعمال سے کیا فوائد متوقع ہو سکتے ہیں؟
اگر آپ پراڈکٹس کے رزلٹس سے مطمئن ہیں تو اپنے پانچ اچھے کاشتکار دوستوں کو اس پوسٹ میں ٹیگ کریں۔ شکریہ۔
آپ کی رائے ہمارے لیے بہت اہم ہے اور اس سے ہمیں پراڈکٹس کے معیار کو بہتر بنانے میں آسانی ہوگی۔
گرین سرکل۔ گلبرگ ااا۔ لبرٹی مارکیٹ۔ لاہور۔
03218669044, 03444442001
User: |
Samrah Sheikh |
Time: |
2018-09-24 15:00:48 |