Ad Detail
پاکستان
>
>
زم زم ایف ون ھائبرڈ ( بیلدار ٹماٹر ) کی خصوصیات :
اگیتی ،درمیانی اور پچھیتی قسم کی ٹنلز کاشت میں سب سے پہلے پیداوار شروع کرتا ھے .
پچھلے سال 2017 نومبر اور دسمبر کی مختلف تاریخوں میں پاکستان کے مختلف علاقوں میں کاشت کیا گیا . فوری بڑھوتری اور سخت جان ھونے کی وجہ سے زم زم ایف ون ھائبرڈ نے ھر جگہ اپنا لوہا منوایا .
سب سے اگیتی پیداوار سے شروع ہوکے سب سے بعد تک چلا . بیماریوں اور وائرس کے خلاف بھرپور برداشت کی صلاحیت کی وجہ سے کسان بھائیوں کے سپرے کے انتہائ اخراجات آۓ .
بلکہ ایک کسان بھائ نے لیٹ دسمبر میں لو ٹنلز میں کاشت کیا اور پلاسٹک اترنے تک نہ سپرے کیا اور نہ ڈوری سے لٹکایا ، زمین پہ پڑا پڑا بھی بھرپور پیداوار دیتا رہا .
فی پھل کا وزن 150 گرام اور سخت اور چمکدار جلد کی وجہ سے بہترین شیلف لائف کی بدولت کسان بھائیوں نے دور دراز کی منڈیوں تک بھی پہنچایا .
آپ اب بھی زم زم ایف ون کی کاشت جاری رکھیں. پنیری لگا کے پلاسٹک سے کور کریں اور اگاؤ شروع ہونے تک پلاسٹک مت اتاریں . دسمبر کے آخری ہفتے میں بھی پنیری منتقل کریں تو ہم دعوے سے کہتے ہیں انشاالللہ آپکی امیدوں سے کہیں بڑھ کے پرفارم کرے گا ..
قیمت صرف : 2750 روپے فی دس گرام پیک .
آرڈرز کیلئیے رابطہ کریں :
03046069797 .. 03006052912 .. وٹس ایپ : 03458638372 .. 03006052912 ..
By BGAS " SERVING FOR PAKISTAN
User: |
Muneer Malik |
Time: |
2018-10-30 14:14:01 |