پاکستان > > قصور ????
یہ بکری برائے فروخت ہے ، کالی ہی بکری ہے اور کالی ہے اس کی پٹھ ہے، دس دن پہلے بچہ دیا ہے، ماشاءاللہ بکری کے نیچے دودھ کافی ہے اکیلے بچہ سے نہیں پیا جاتا، تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں تھن دودھ سے بھرے ہوئے ہیں ،User: | Saif Ul Islam |
Time: | 2019-01-13 19:24:45 |