Ad Detail
پاکستان
>
>
ساہیوال
???????
امرود ایک سپر فوڈ
امرود (Guava)سردیوں کا پھل ہے، جو اپنی خوشبو اور ذائقے کے باعث لوگوں میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔ اس کا بیرونی حصہ جتنا نرم اور ذائقہ دار ہوتا ہے، اس کے مرکز میں اتنے ہی سخت دانے بھی پائے جاتے ہیں، جو کہ امرود کا بیج ہوتے ہیں۔ امرود کو سینٹرل امریکا کی پیداوار مانا جاتا ہے، جہاں کے لوگ اسے Sand Plumبھی کہہ کر پکارتے ہیں۔
خوشبو اور ذائقے کے علاوہ، اس میں چھپے کئی صحت بخش فوائد کے باعث اسے ’سپرفوڈ‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ درحقیقت غذائیت کا ’پاور ہاؤس‘ ہے
User: |
Shahid mehmood |
Time: |
2019-01-19 15:37:15 |