کنفرم حاملہ بکری برائے فروخت
چار ماہ کی تقریبا حاملہ ہے،
سفید آنکھیں، دودھ کے تھن بالکل برابر،
لمبی بیل ، موٹی ہڈی،
دانتوں میں پوری ہے،
اعلی کوالٹی کےمکھی چینے بکرے سے کراس ہے،
کارگو کی سہولت لوکیشن کے حساب سے ہوگئی،
لوکیشن تحصیل پتوکی ضلع قصور
حافظ سیف الاسلام،
0300.4726396
0321.4726396