تلاش کریں


قسم
زراعت کی ملازمتیں
ڈاکٹر آف ویٹرنری میڈیسن
جانوراورجانوروں کی خوراک
فصل اور پودے کے بیج
ڈیری مصنوعات
خشک پھل اورمیواجات
زرعی برآمد
فارم سازوسامان
کھاد، بیج اور زرعی مار ادویات
پھل اور سبزیاں
نرسری اور باغات
باغ اور پودے
مورنگا
کسان خالص
متفرق
کرایے کی مشینیں
ہنرمندافراد اور مزدور
مصالحے اور جڑی بوٹیاں
زمین
قسم
For Sale
For Purchase
For Rent
قیمت
To PKR

Kahgul Plant For Sale

FOR SALE   Price : 10 PKR    Unit Type Piece/Pieces    4 years ago
Ad Detail

پاکستان > پنجاب > جھنگ ????

کمرشل شجرکاری / جنگلات کے لیے کھگل لگائیں۔
یہ کھگل یا اکاں کا درخت ہے۔ یہ انتہائی منافع بخش درخت ہے۔اس کی لکڑی بہت مضبوط ہوتی ہے اور ہر قسم کے فرنیچر میں استعمال ہوتی ہے۔ یہ درخت بہت کم پانی مانگتا ہے اور بہت تیزی سے پھلتا پھولتا ہے پانچ سے سات سال میں یہ تیار ہوتا ہے اور آپ اسے فروخت کر کے اچھی خاصی رقم کما سکتے ہیں۔فروخت کرنے کے بعد زمین کے اوپر سے اس کی کٹائی کروائیں تو نیچے سے پھر یہ شاخیں نکال لیتا ہے اور صرف تین چار سال میں دو بارہ کٹائی کے لیے قابل ہو جاتا ہے۔یوں ہر بار زمین کے اوپر سے کٹائی کروائیں یہ پیچھے سے پھر تیار۔
یہ پودا صرف قلم کے ذریعے لگ سکتا ہے۔شگوفے نکالے ہوئےشاپرز میں لگی قلمیں دستیاب ہیں۔ قیمت فی پودا 10 روپے۔برائے رابطہ 03217792589
User: Gohar Hussain
Time: 2019-07-23 18:05:03



Contact Seller

Gohar Hussain

Location: Lahore , Cantt


Location


Safety Tips

  1. Meet seller at a safe location.
  2. Check the item before you buy.
  3. Pay only after collecting item.

Customer's Reivews

By continuing to use kisanlink you accept our use of cookies (view more on our Privacy Policy). X