خوبصورت راجن پوری بکرا
قربانی کے لیے بیسٹ ہے، خسسی ہے،
خوب صورت رنگ، موٹی ہڈی، بغیر سینگ کے،
لمبے کان، لمبی بیل،اچھی ہائیٹ اور لینتھ ہے،
فریش 4 دانت، فل ایکٹئو اور چارو ہے،
کسی طرح کا کوئی عیب نہیںہے
زندہ وزن تقریبا 70 کلو تک ،،
کارگو کی سہولت لوکیشن کے حساب سے ہوگئی،
لوکیشن تحصیل پتوکی ضلع قصور
حافظ سیف الاسلام،
0300.4726396
0321.4726396