تلاش کریں


قسم
زراعت کی ملازمتیں
ڈاکٹر آف ویٹرنری میڈیسن
جانوراورجانوروں کی خوراک
فصل اور پودے کے بیج
ڈیری مصنوعات
خشک پھل اورمیواجات
زرعی برآمد
فارم سازوسامان
کھاد، بیج اور زرعی مار ادویات
جانوروں کی کھاد
کھاد
زرعی ادویات
پھل اور سبزیاں
نرسری اور باغات
کسان خالص
متفرق
کرایے کی مشینیں
ہنرمندافراد اور مزدور
مصالحے اور جڑی بوٹیاں
زمین
قسم
For Sale
For Purchase
For Rent
قیمت
To PKR

Urea Max

FOR SALE Price : Negotiate    Unit Type Piece/Pieces    3 years ago
Ad Detail

پاکستان > >

یوریا میکس UreaMax
قیمت 350 روپے

یوریا کھاد کا دوگنا فائدہ

پاکستان میں سب سے زیادہ بننے، بکنے اور استعمال ھونے والی نائٹروجنی کھاد یوریا Urea ھے۔ قیمتا یوریا کی ایک بوری میں موجود 23 کلوگرام نائٹروجن، ملک میں موجود سب کھادوں سے سستی ھے۔ مذید یہ کہ، گیس سے بننے والی نائٹروجی کھاد کو جیسے ھی نمی یا پانی ملتا ھے یہ دوبارہ گیس میں تبدیل ھو کر ھوا ھو جاتی ھے۔ لہذا، استعمال سے پہلے UreaMax یوریا میکس 100 گرام ملانے سے ساری کھاد فصل کے کام آتی ھے.
فوائد:
1۔ کھاد کی افادیت ڈبل ھونے سے پیسوں کی بچت۔
2۔ یکساں کھاد لگاتار ملنے سے فصل دیر تک ھری بھری
3۔ نائٹروجن گیس نہ بننے سے کیڑے اور بیماریوں سے بچاو۔
4۔ زمیں کا وتر بھی دیر تک محفوظ اور پیداوار زیادہ۔

مذید معلومات کے لئے
Ghulam Rasool
GR AGRO SERVICES,
Faisalabad
User: Ghulam Rasool
Time: 2020-05-03 18:12:55



Contact Seller

Ghulam Rasool

Location: Faisalabad , Others


Location


Safety Tips

  1. Meet seller at a safe location.
  2. Check the item before you buy.
  3. Pay only after collecting item.

Customer's Reivews

By continuing to use kisanlink you accept our use of cookies (view more on our Privacy Policy). X