پاکستان > >
تازی سجری سوئی خوبصورت بھینس برائے فروخت 22 دن کی سوئی ہے پیچھے کٹا ہے دس کلو دودھ دونوں ٹائم کا چالیس دن بعد انشاءاللہ بارہ سے تیرہ کلو ہوگا ابھی کھل اور ون ڈے کے بغیر اتنا دودھ دے رہی ہے چوتھا سوا اب سوئی ہے بھینس بہت اصیل ہےUser: | Bilal Ch |
Time: | 2020-08-31 17:44:53 |