تصاویر صرف اور صرف سیمپلز تصاویر ہیں حقیقی جانور آپ کے آرڈرز پہ ہی خرید کئے جائیں گے شکریہ
مادہ آس ہونے کے قریب مختلف النسل نیلی اور راوی اورساندل بار نسلی جھوٹیاں
فی جھوٹی قیمت
75000
فی جھوٹی میرا رزق
1000
کل قیمت فی جھوٹی
76000
10 جھوٹیوں کی قیمت
76000*10=760000
مادہ جھوٹیاں خاص نیلی اور راوی نسل کی بہترین شجرہ نسب والی
فی جھوٹی قیمت
86000
فی جھوٹی میرا رزق
1000
کل قیمت فی جھوٹی
87000
کل قیمت 10 جھوٹیاں
87000*10=870000
نوٹ
فرسٹ کیس
میں
جھوٹیاں اس طرح منتخب کردہ ہوں گی جو پانچ چھ ماہ کے درمیان درمیان آس ہو جائیں.
جبکہ
سیکنڈ کیس
میں
جھوٹیاں تین یا چار ماہ میں آس ہو جائیں گی ان شاءاللہ
جانوروں کی خرید ان علاقوں یا فارمز سے کی جاۓ گی جو اس نسل کے لئے مشہور ہیں
اس سلسلے میں ذاتی تعلقات اور ذاتی مفاد کو ایک طرف رکھتے ہوۓ بہترین جانور کی تلاش میں مختلف علاقوں کا دورہ کیا جاتا ہے
اس لئے
آرڈر پکا اور سنجیدہ بنانے کے لئے قلیل و مناسب قیمت ایڈوانس سائی یا بیعانہ کے طور پہ دینی ہو گی.
آرڈر پسند نا آۓ تو معقول وجہ بتا کر فوراً اسی وقت ایڈوانس سائ یا بیعانہ عزت کے ساتھ واپس کیا جاۓ گا
کارگو مالک خریدار کے ذمے ہو گا
جانوروں کی خریداری اور ذاتی جانچ پڑتال مطلب یہ کہ ان کی صحت مندی' ان میں نقص یا ان میں روٹین کو جانچنے کے لئے وچھیوں کی ڈلیوری میں اکیس دن کا ٹائم گیپ وقفہ درکار ہو گا.