Ad Detail
>
>
*Nigraan Agriguard & Elastipaste*
*رزلٹ وہ جو آنکھوں سے نظر آجاے*
*سپرے شاید کچھ کیڑوں کو مار بھی دیتا ہو مگر آپ کی فصل پر اسکی وجہ سے جو اسٹریس(Stress) آجاتا ہے اسکے اثرات براہراست پیداوار پر پڑتے ہیں*
*نگران ایگری گارڈ اور ایلاسٹی پیسٹ* کے چپکن پھندے ویسے تو فصل کے لگاتے ہی نصب کر دئے جانے چاہئیں تا کے آپ کو پھندوں پر موجود چپکے ہوئے کیڑوں کے مشاہدے سے کیڑوں کے متعلق وقت کے ساتھ ساتھ اطلاعات ملتی رہیں اور ان اطلاعات کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ بروقت سپرے کا فیصلہ لے کر اپنی فصل کو تباہی سے بچا سکیں ۔
*مگر* بے خبری میں اچانک جب فصل پر شدید حملہ ہو جائے اور سپرے بھی بے سود ہو جائیں تو اسکا ایک جدید اور واحد حل *فزیکل کنٹرول* ہی بچتا ہے یہاں ہم کہتے ہیں *رزلٹ وہ جو آنکھوں سے نظر آجاے*
اسکے لئے آپ کو فوری طور پر خود میدان میں اترنا ہوگا اور اپنے آپ کو نقصان سے بچانا ہوگا اسمیں محنت زیادہ ہے مگر رزلٹ آپ کیلئے *100%* تک ہو سکتا ہے ۔
اس طریقہ کار میں آپ *نگران ایگری گارڈ اور ایلاسٹی پیسٹ* کے چپکن پھندوں کو اپنی فصل کے ساتھ ساتھ سپرے کی طرح مگر بہت محتاط طریقے سے لے کر گھومتے یا گشت کرتے ہیں ساتھ ہی ساتھ فصل کو ہلکی سی جمبش دیتے ہیں یعنی ہلاتے بھی جاتے ہیں اس عمل سے آپ آپ کی نظر کے سامنے آپ کی فصل کے پتوں کے نیچے اور اوپر بیٹھے رس چوس اور دوسرے اڑنے والے کیڑے اڑتے ہیں اور ان چپکن پھندوں پر *مضبوطی سے چپک* جاتے ہیں ۔
جو کیڑا ایک مرتبہ چپک گیا اب اس کی *افزائش نسل* بھی اس کے ساتھ ہی رک گئی۔
اور اس طرح آپ نے کچھ ہی وقت میں بہت ہی قلیل خرچے میں ایک بہترین کنٹرول حاصل کر لیا ۔
ان پھندوں کو آپ *گزشتہ سپرے کی افادیت* اور اس کے کرنے کے سہی وقت کے تعین کے لئے بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔
مزید معلومات کیلئے آپ ہمارا فیس بک پی
یا 03224302108 پر رابطہ قائم کر سکتے ہیں ۔
شکریہ ۔
User: |
Haroon Ijaz |
Time: |
2020-11-02 12:51:42 |